کتے خسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مفت کی خواری، پریشانی، الجھن کا کام نیز بے عزتی یا مصیبت کی نوکری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مفت کی خواری، پریشانی، الجھن کا کام نیز بے عزتی یا مصیبت کی نوکری۔